زاوِیَہ
ء مُتَّصِلَہ
(کس صف (---ضم م ، شد ت بفت ، کس ص ، فت ل)
امذ
ان پر دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کا ایک پہلو مُشترک ہو اور وہ ایک نُقطے پر ختم ہوئے ہوں.
زاویہ ط د س برابر ہوا زاویہ ہ د س کے لیکن یہ زاویۂ متصلہ ہیں.
(۱۸۸۶ ، تحریرِ اقلیدس ، رام پرشاد ، ۲۶).
[ زاویہ + مُتّصِل (رک) + ہ ، لاحقۂ تانیث ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .