( تاریخی ا ُصول پر )


زاوِیَہ ء قائمَہ (کس صف (---کس ء ، فت م) امذ  

ایک خطر مُستقیم پر دوسرا خطر مُستقیم بالکل سِیدھا کھڑا کرنے سے اُس کے پہلوئوں میں جو برابر زاویے پیدا ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک زاویہ ، ۹۰ درجے کا زاویہ.