زاویہ لینے والا آلہ ، زاویے کی پیمائش کرنے والا آلہ.
جب زمیں پر ایک مستطیل یا زاویۂ قائمہ کا نشان ڈالنا ہو ... تو یہ کام سرویر کے چلیپا یا زاویہ گیر سے کیا جاتا ہے.
(۱۹۴۴ ، مٹی کا کام (ترجمہ) ، ۲۷).
[ زاویہ + ف : گِیر ، گِرفْتَن - پکڑنا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .