اگر دو خطوطِ مُستقیم پر تیسرا خطِ مُستقیم گرے اور ایک جانب کا زاویۂ خارجہ برابر ہو اپنے داخلہ متقابلہ زاویہ کے یا ایک ہی طرف کے دو داخلہ مِلکر برابر دو قائمہ کے ہوں تو وے دونوں خطوط متوازی ہونگے۔
(۱۸۸۲ ، تحریرِ اقلیدس ، رام پرشاد ، ۵۰).
خارجی ، بیرونی ، باہری ، ظاہری ، زاویۂ خارجہ حساب Extrerior۔
(۱۹۸۵ ، اُردو کی وسعت اور جامعیت ، ۳).