اگر مثُلّث مساوی الساقین کے زاویۂ راس سے ایک خط نِکالا جاوے اور وہ قاعدہ سے مُثلّث کے اندر یا باہر مِلے تو قاعدہ کے حِصّوں کی سطح برابر ہوگی.
(۱۸۸۲ ، تحریرِ اقلیدس ، رام پرشاد ، ۱۴۰).
[ زاویہ + راس (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .