لوگوں سے الگ تھلگ رہنا ، عزلت نشینی ، خلوت نشینی ، گوشہ گیری.
گوشہ نشینی اور زاویہ گُزینی حد سے سوا تھی.
(۱۸۴۶ ، تذکرۂ اہلِ دہلی ، ۴۰).
[ زاویہ + ف : گُزین ، گُزِیدن - پسند کرنا ، اختیار کرنا + ی ، لاحقۂ کیفیت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .