زاوِیَہ
ء مُسَطَّح / مُسَطَّحَہ
(کس صف (---ضم م ، فت س ، شد ط بفت / فت ح)
امذ
وہ زاویہ جو دو مستقیم خطوں کے ایک نقطہ پر مِلنے سے پیدا ہو بشرطیکِہ وہ دونوں خطوط مل کر ایک مستقیم خط نہ ہوجائیں.
زاویۂ مُسَطَّح ! وہ ہیئت محدب ہے کہ واقع ہو دو خطوں میں جو مِلیں ایک نقطہ پر اور دونوں مِلکر ایک خطِ مستقیم نہ بن جاویں.
(۱۸۵۵ ، تحریرِ اقلیدس ، ذکاء اللہ ، ۳).
[ زاویہ + مُسَطَّح (رک ) / + ہ ، لاحقۂ تانیث ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .