زاویۂ قائمہ سے بڑا اور زاویہ مستقیم سے کم زاویہ ، ۹۰ درجے سے زیادہ اور ۱۸۰ درجے سے کم کا زاویہ.
زاویہٓ حادّہ کم ہوتا ہے زاویۂ قائمہ سے اور زاویۂ منفرجہ زیادہ.
(۱۸۳۷ ، سِتّۂ شمسیہ ، ۱ : ۱۳).
مُثلّث کے برابر کے ضلعوں کا زاویہ حادّہ ہو منفرجہ ہو یا قائمہ ہو.
(۱۹۶۹ ، مقالاتِ ابن الہیشم ، ۹۷).
[ زاویہ + مُنفّرِجَہ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .