پھر اصطرلاب (یعنی زاویہ پَیما) کی مدد سے زاویہ ناپ لیا جاتا ہے.
(۱۹۴۵ ، داستان ریاضی ، ۱۴۳).
جس سے طول البلد اور غرض البلد کا تعین کیا جاتا ہے اس کو زاویہ پیما یا سدس فخری کہتے ہیں.
(۱۹۷۵ ، سمکیات ، ۸۱).
[ زاویہ + ف : پَیما ، پَیمودن - ناپنا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .