ایک جسم ثقیل کہ مرکب ہے دو مخروط سے بلند طرف دو سطح مایلہ زاویہ دار کے چڑھتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے.
(۱۸۳۷ ، ستۂ شمسیہ ؛ ۱ : ۵۳).
بعض اجناس کے خلیے زاویہ دار ہوتے ہیں.
(۱۹۶۸ ، الجی ، ۳۷).
[ زاویہ + ف : دار ، داشتن - رکھنا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .