اسم
بے مُسَمّیٰ
(--- ضم م، فت س، شدم، ا بشکل ی)
امذ
لاشے یا شے معدوم کا نام.
عدم کوں سواے ایک نام کے دوسرا نام نئیں اس سبب سوں کہ اسم بے مسمیٰ ہے.
( ۱۷۷۲ ، شاہ میر، انتباہ الطالبین، ۲ ).
[اسم + ف: بے (رک) + ع: مسمّیٰ (س م و)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .