( تاریخی ا ُصول پر )


اسم مَصْدَر (کس اضا (--- فت م، سک ص، فت د) امذ  

(صرف) وہ اسم جو کسی کام یا حرکت کا نام ہو مگر اس کے معنی میں زمانہ نہ پا یا جائے، (دوسرے لفظوں میں) کسی کام کا نام جس سے اسم اور فعل مشتق ہوں (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی دوسری قسم).
( مصباح القواعد، ۲۴ ).