کسی خاص مقصد کے حصول کے لیے پڑھنت، عمل، ورد، وظیفہ، وغیرہ زبان پر جاری کرنا یا پڑھ کے کسی پر دم کرنا.
اب کشتی خود بخود تیرے پاس آئے گی، اس پر یہ اسم پڑھ کر سوار ہو لینا.
( ۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب، ۲۳ ).
واہ شاہ صاحب! کیا خوب اسم پڑھا ... جس کے سبب سے ایسے دیو کو یوں قتل کیا.
( ۱۹۰۲ ، آفتاب شجاعت، ۱: ۳۲۶ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .