( تاریخی ا ُصول پر )


اسم جَمْع (کس اضا (--- فت ج، سک م) امذ  

(صرف) وہ اسم جو صورت میں واحد معلوم ہو لیکن حقیقت میں جمع کا مفہوم ادا کرے، وہ لفظ جس میں جمع کی علامت نہ ہو لیکن جمع کے معنی دے، جیسے: جھنڈ، انجمن، قطار وغیرہ.
(ماخوذ: مصباح القواعد، ۱۶۴ ؛ قواعد اردو، عبدالحق، ۵۷).