( تاریخی ا ُصول پر )


اسم نَوِیسی (--- فت ن، ی مع) امث  

۱. خواستگاری کا دستی رقعہ جس میں دولھا یا دلھن اور ان کے عزیزوں کے نام و احوال ہوتے ہیں اور جو عموماً مشاطہ کے ہاتھ اس گھرانے میں بھیجا جاتا ہے جہاں نسبت ٹھہرانے مقصود ہوتی ہے.
( نوراللغات، ۱ : ۳۳۶ ).
۲. ( دفتر وغیرہ میں کسی شعبے سے متعلق اشخاص کی ) فہرست .