( تاریخی ا ُصول پر )


اسم صَفات/صِفَت (کس اضا (--- کس ص/کس ص، فت ف) امذ  

۱. اسماے الہٰی میں سے ('اللہ' کے علاوہ) ہر ایک نام جو اس کی کسی نہ کسی صفت پر دلالت کرتا ہے، جیسے: ستّار، ('= بڑا پردہ پوش)، غفّار (بڑا مغفرت کرنے والا).
۲. (صرف) وہ اسم جو کسی خوبی یا برائی کے معنی دے، جیسے: خوب، نیک، بد.