مفرضہ نام جو مثال وغیرہ میں درج ہو، جیسے: زید، عمرو، بکر وغیرہ؛ یراے نام.
(پلیٹس).
اسم فرضی ہے نام کو ہے کمر
بے دہن ہو دہن ہے کہنے کو
( ۱۸۵۷ ، سحر (امان علی)، ریاض سحر، ۷۲ ).
[اسم + ع: فرض (= مفروض) + ف: ی، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .