آسامی پر مقرر کرانا یا کرنا، کسی کا نام ملازم مزدور وظیفہ یاب یا مہمان وغیرہ کی فہرست میں شامل کرنا یا کرانا.
کچھ تنخواہ انھیں اپنے گرہ سے دینی پڑتی ہے؟ سرکار میں ایک اسم لگا دیا ہے، کچھ اپنے پاس سے دیتے تو کچھ بات تھی.
( ۱۹۰۰ ، شریف زادہ، ۱۱۳ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .