( تاریخی ا ُصول پر )


اسم جِنْس (کس اضا (--- کس ج، سک ن) امذ  

(صرف) وہ اسم جو کسی نوع کے ہر فرد کے لیے بولا جائے اور اس فرد کے کسی جزو پر نہ بولا جا سکے، جسے: آدمی گھوڑا یا بیل کہ ان کے کسی عصو کو آدمی. گھوڑا یا بیل نہیں کہتے.
(ماخوذ: مصباح القواعد، ۱۶۴).