( تاریخی ا ُصول پر )


اسم مَوصُول (کسی اضا (--- و لین، ومع) امذ  

(صرف) وہ اسم ضمیر جو دو جملوں کو ملا کر ایک کردے اور خود جملے میں تنہا نہ فاعل ہو سکے نہ مفعول نہ مبتدا اور نہ خبر، بلکہ وہ جس جملے میں آئے وہ پورا جملہ دوسرے جملے کا فاعل مفعول مبتدا یا خبر ہو، جیسے: جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں، میں 'جو'، اسم موصول ہے.
(مصباح القواعد، ۱۳۴ ).