( تاریخی ا ُصول پر )


اسم ذات (کس اضا،) امذ  

۱. اسماے الہٰی میں 'اللہ'یا 'ہو' جو صفات سے قطع نظر اس کی ذات پر دلالت کرتے ہیں؛ (مجازاً) ہر شخص کا ذاتی نام (جو عَلَم ہو اور لقب یا خطاب وغیرہ نہ ہو).
۲. (قواعد) جس نام سے ایک طرح کی بہت سی چیزوں کی حقیقت دوسری طرح کی چیزوں سے الگ سمجھی جائے اور وہ صفت نہ ہو، جیسے: اونٹ، ہاتھی، گھوڑا، آگ، پانی وغیرہ.
(ماخوذ: مصباح القواعد، ۱۳۶)