(صرف) وہ اسم جس کے معنوں میں اس کی اصلی حالت کی نسبت چُھٹائی پائے جائے، جیسے: پہاڑی، لٹیا، ڈیا وغیرہ.
فارسی اسم مصغر بھی اردو میں مستعمل ہیں، جیسے: باغچہ، باغیچہ، کوچہ.
۱۹۰۴ء مصباح القواعد، ۱۳۹
[اسم + ع: مصغر (ص غ ر)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .