( اسامی پر ) مقرر ہونا، نام لکھا جانا، (فہرست میں) درج ہونا .
ان کی سعی سے یہ اسم میرا ہوا تھا، افسوس کہ تنخواہ تک نہ ملی اور نقد جاں برباد گیا .
( ۱۸۸۰، طلسم فصاحت، ۱۶۸ ) .
شاہزادے کی صحبت کے لائق تھے، فوراً مصاحبوں میں اسم ہو گیا .
( ۱۸۹۹، امراو جان ادا، رسوا، ۲۵۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .