( تاریخی ا ُصول پر )


اسم خاص  

(صرف) وہ اسم جو کسی خاص شخص شے یا مقام کا نام ہو، اسم معرفہ (معنی کے لحاظ سے اسم جامد کی پہلی قسم)، جیسے: علاء الدین، نواب شاہ، مہران.