(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.
اردو کے اہل قواعد نے جہاں اردو میں اسم تفضیل پیدا کیا ہے وہاں اس کے تین درجے قرار دیے ہیں.
( ۱۹۰۴ ، مصباح القواعد، ۱۵۱ ).
[اسم + ع: تفضیل (ف ض ل)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .