(صرف) وہ اسم صفت جو اپنے موصوف میں بجاے خود (نو کہ دوسرے کے بالمقابل) کسی وصف کی زیادتی ظاہر کرے، جیسے: نہایت، نہایت ہی، وغیرہ.
بعضے عربی اسم مبالغہ بھی اردو میں مستعمل ہیں، جیسے: علاّم، خلاّق، رازقّ وغیرہ.
( ۱۹۰۴ ، مصباح القواعد، ۱۳۹ ).
[اسم + ع: مبالغہ (ب ل غ)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .