( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ آشوب کَر آنا  

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں سرخی کھٹک اور کبھی کبھی سوجن بھی ہونا ، آن٘کھیں دکھنے آنا
( امیراللغات ، ۱ : ۲۱۰)