( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ نِکالْنا  

۰۱ غصہ کرنا .
۰۲ ڈھیلا حلقۂ چشم سے باہر کھین٘چ لینا (جو پرانے زمانے میں ایک سزا بھی تھی).
۰۳ گھورنا ، گھور گھور کے ڈرانا .
طور جمع :