( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ بَچے کا چان٘ٹا () امذ  

لڑکوں میں ایک قسم کی شرط بدی جاتی ہے جو جسے بے خبر دیکھے تڑ سے چان٘ٹا مارے
(فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۲۵۶)