( تاریخی ا ُصول پر )


سَن٘گ (فت س ، غنہ) امذ  

۱. پتّھر.
۲. چکچکی جس کو نوحہ پڑھنے والے باقاعدہ بجاتے ہیں.
۳. (مجازاً) وزن ، بوجھ ، گرانی.
۴. کشتی گیروں کا نعل جس کو وہ اُٹھاتے ہیں ، مرتبہ ، قیمت ، تمکین ، وقار.
(فرہنگِ آصفیہ ؛ لُغاتِ ہیرا).