حجرالفلیتہ ، رن٘گ زرد ، خاکی اور گُلابی ، ساخت میں نرم ، باریک ریشے ، چراغ کی بتّی اور کپڑے بھی بنائے جاتے ہیں اور ادویات میں مستعمل ، پنبۂ کدہی ، اَسْبِطوس ، کہا جاتا ہے کہ یہ آگ نہیں پکڑتا.
سن٘گِ پلیتہ . . . کو کُوٹیں تو نرم رُوئی کی طرح ہوجائے اور بتّی بٹنے کے قابل بن جائے.
(۱۹۲۶، خزائن الادویہ ، ۴ : ۴۴).
[ سن٘گ + پلیتہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .