محک ، ایک پتّھر جو جواہرات فروش اور سُناروں کے پاس ہوتا ہے جس سے وہ سونے کے کھرے یا کھوٹے ہونے کا سراغ لگاتے ہیں.
درگاہ کے بیرونی دالان میں چار ستون سنگِ کسوٹی کے نصب ہیں جو ۔۔۔ بے نظیر اور بیش قِیمت سمجھے جاتے ہیں.
(۱۹۱۳ ، سیرِ پنجاب ، ۱۳۷).
[ سنگ + کسوٹی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .