یہ نہر نہایت تیز بہتی ہے اور کشتی کا چلنا اس میں بہت دُشوار ہے کیونکہ اوس کے کنارے پر سنگ لاخ سی ہے.
(۱۸۷۳ ، مطلع المجائب (ترجمہ) ، ۱۹۳).
زمین سنگلاخ اور ہوا آتش فشاں.
(۱۹۴۷ ، فرحت ، مضامین ، ۴ : ۱۷۴).
یہ خِطّہ جغرافیائی اعتبار سے سنگلاخ پہاڑی سِلسلوں میں گِھرا ہوا ہے.
(۱۹۸۰ ، خوشحال خاں خٹک ، ۴).
