تُجھ طرف اکثر ہیں آہن دل رجوع دل ترا کیا سنگِ مقناطیس ہے
(۱۷۰۷ ، ولی ، رک ، ۳۹۷).
سنگِ مقناطیس ایک جسمِ جمادی ہے.
(۱۸۵۴ ، فواید الصبیان ، ۱۳۰).
سنگِ مقناطیس ، شاخ گوزن سوختہ ، کچلہ سوختہ ، کرنجوہ ہر ایک ایک تولہ.
(۱۹۳۶ ، شرحِ اسباب (ترجمہ) ، ۲ : ۲۲۱).
[ سنگ + مقناطیس (رک) ]
