( تاریخی ا ُصول پر )


سَن٘گ پُشْت (--- ضم پ ، سک ش).) امذ  

ایک دریائی جانور جس کی پیٹھ کی ہڈی سے ڈھالیں اور کِھلونے بنائے جاتے ہیں ، کچھوا نیز وہ جانور جس کی پُشت پتّھر کی طرح سخت ہو مثلاً مگر مچھ ، گھڑیال وغیرہ.