( تاریخی ا ُصول پر )


سَن٘گ ِ شیریں (کس صف (--- ی مع) امذ  

سنگِ گَچ کی قِسم سے چونے کا کنکر ، شفَاف ، سفید ، نیلاہٹ لیے ہوئے عمارت کے کام آتا ہے - نوعِ دیگر ادویات میں استعمال ہوتی ہیں.