ایک قِسم کا سیِاہ چکنا پتّھر جو آسانی سے دستیاب ہے اور تعمیرات میں کارآمد ہے.
پوری عمارت سنگِ مُوسیٰ کی تعمیر کرائی گئی تھی.
(۱۸۸۶ ، درگیش نندنی ، ۱۸).
تختۂ صندل کو دیتی ہے یہ رنگِ آبنوس
سنگِ مُوسیٰ سے بدل دیتی ہے مرمر کانگڑی
(۱۹۳۷ ، نغمۂ فردوس ، ۱ : ۱۴۱).
[ سنگ + مُوسیٰ (عَلَم) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .