تنۂ درخت کو طلائے احمر سے منڈھا اس پر سنگِ یثسب کی ایک تختی لگائی.
(۱۸۸۸ ، طلسمِ ہوشربا ، ۳ : ۲۴۴).
یاقوت ، اوپل ، سنگِ یثسب اور زیرجد رنگین سلیکائی پتّھر ہیں.
(۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۲۱۹).
اس پتّھر کو۔۔۔ فارسی میں سن٘گِ یثسب کہتے ہیں.
(۱۹۸۰ ، قیمتی پتھر اور آپ ، ۹۳).
[ سنگ + یثسب (رک) ]
