سَن٘گ
ِ گُلُولَہ
(کس اضا (--- ضم گ ، و مع ، فت ل)
امث
چٹانوں کے تراشے ہوئے گول پتھر جو آرائش کے لیے بھی اِستعمال ہوتے ہیں اور غُلیل میں رکھ کر دشمنوں کی طرف تِیر کی طرح پھینکے جاتے ہیں.
سنگِ گُلُولہ کے ٹکڑے جو چٹانوں سے مختلف وضع کے کاٹے جاتے ہیں پھری کے حِساب سے بِکتے ہیں
(۱۹۳۸ ، آئینِ اکبری (ترجمہ) ، ۱ ، ۱ : ۳۳۳).
[ سنگ + گُلُولہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .