یہ اصلاً کوئی پتّھر نہیں بلکہ چٹانی سِلسلوں میں پائی جانے والی چٹان ہے جو بہرحال سختی کے سبب اسی زُمرے میں آتی ہے ، رکمہ ، تراکم ، تودہ شدہ چٹان.
سنگ کلامی Conglomerate یہ چٹان بھی تہ دار چٹانوں کی ایک قِسم ہے جس میں ذرّات بہت بڑے اور گول ہوتے ہیں.
(۱۹۶۴ ، رفیق طبعی جغرافیہ ، ۱۹۵).
[ سنگ + کلومی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .