( تاریخی ا ُصول پر )


سَن٘گ ِ مِینا (کس اضا (---ی مع) امذ  

سنگِ لاجورد ، سنسکرت میں راجہ ورت ، ہندی میں لاج ورت ، نِیلا پتّھر یا نِیلگوں رن٘گ کا خُوبصورت پتّھر جو چاندی کے زیورات یا برتنوں میں خُوبصورتی اور زیبائش کے لیے جڑتے ہیں ، اس کے طِبّی اور سحری خواص بھی بتائے جاتے ہیں نیز اس سے نِیلا رنگ بھی بناتے ہیں.