( تاریخی ا ُصول پر )


سَن٘گ ِ مِیل (کس اضا (--- ی مع) امذ  

وہ پتھر جو راستوں پر مقاماتِ منزل کا نام اور درمیانی فاصلہ ظاہر کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں . اس پتّھر پر عموماً کوس ، فرلانگ اور مِیل کے اعداد لکھے ہوتے ہیں ، اب کلو مِیٹر رائج ہے ؛ (کنایۃً) نشانِ راہ.