( تاریخی ا ُصول پر )


سَن٘گ ِ کَرَک (کس اضا (--- فت ک ، ر) امذ  

حجرالکرک ، بائے منگا ، ایک بہت سفید پتّھر جو دریائے ہند اور سندھ کے کنارے مِلتا ہے ، حکاکی کے بعد بلور کی طرح صاف ہوجاتا ہے ، مُختلف طریقۂ اِستعمال سے امراض کو نافع ہے ، سحری خواص بھی بیان کیے جاتے ہیں اصلاً یروشلم کے شہر کرک سے منسوب ہے.