ایک قِسم کا سیاہ چمکدار پتّھر جس کو پیس کر سُرمہ بناتے ہیں.
تیغ غزہ کو لگا لے جلد سنگِ سُرْمَہ پر
حرفِ مطلب آرزومنِد جفا کہنے کو ہیں
(۱۸۵۱ ، مومن ، ک ، ۱۰۷).
[ سنگ + سُرمہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .