کاہل انسان کی نسبت کہتے ہیں کہ بیکار کھڑا ہوا آدمی لیٹے ہوئے آدمی کی طرح ہوتا ہے اور بے کار لیٹۓ ہوئے آدمی شمار مُردوں میں کرنا چاہیے.
ہماری بات چیت مقصود گھوڑے کے اس محاوارے ’’کھڑ بینا پڑے برابر، پڑا بنیا مرے برابر‘‘ کے بعد تقریباً ختم ہو گی.
(۱۹۸۰ ، دجلہ ، ۱۲۵ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .