عموداً تراشنا ، عموماً اوپر سے نیےچ کی جانب سیدھا کاٹنا.
اگر ہم خوردنی اناجوں میں سے کسی ایک کو بیچ میں سے کھڑا کاٹیں اور کسی آتشی شیشے کے نیچے رکھ کر دیکھیں تو اس کو چند حصّوں پر مشتمل پائیں گے.
(۱۹۴۱ ، ہماری غذا ، ۹۲ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .