کَھڑا
مَسالا / مصالِحَہ
(--- فت م / کس نیز سک ل ، فت ح)
امذ
(عور) وہ مصالحہ جو سالن وغیرہ میں سالم یا کتر کر ڈالا گیا ہو ، ثابت مصالحہ (پسےہوئے کے مقابل).
پتیلی میں گھی ، دہی ، کھڑا مصالحہ (کم) اور بوٹیاں ڈالیے.
(۱۹۳۲ ، مشرقی مغربی کھانے ، ۲۰ )
[ کھڑا + مصالحہ - مسالہ (رک) جو اس کا صحیح املا ہے ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .