تیار دونا ، بازار سے منگوائی ہوئی شیرینی ؛ مراد : ہاتھ کے ہاتھ ، فوراً کے فوراً نیاز دلوانا.
کس نے مشکل کُشا کا کھڑا دونا مانا تھا کسی نے بی بی کی پڑیا مانی تھی.
(۱۸۶۶ ، جادۂ تسخیر ، ۲۶۸ )
بیگم صاحبہ ... صندوقچہ کھول کر ... بولیں ’’لو یہ ڈھائی روپے کی پنچ میل مٹھائی مگاکر کھڑا دونا دو‘‘.
(۱۹۵۵ ، آبلہ دل کا ، ۸ )
[ کھڑط + دونا (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .