( تاریخی ا ُصول پر )


کَھڑا دان٘و / داؤں (--- مغ / ومج) امذ  

(جُواری) وہ دان٘و جو چلتے چلتے لگایا جائے ، آخری دان٘و ، فیصلہ کُن دان٘و.
( فرہنگ اصفیہ ؛ پلیٹس ؛ مخزن المحاورات )