(موسیقی) اونچی تان ، اُونچا سُر (مدھم یا کومل کی ضد).
اگر درد ناک نغمہ ایک کھڑے سر گانے والی آواز میں پیش کی جائے تو کانوں کو اچھا نہیں لگتا.
(۱۹۶۶ ، نصرت ، لاہور ، فروری ، ۵۷ )
[ کھڑا + سُر (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .